حسن ظن کی ضد ہے بدگمانی,
حسن ظن عمدہ عبادت میں سے ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ بدگمانی حرام ہے اور سخت منع ہے تو کیوں اس مشکل میں پڑھیں جی ۔۔۔۔۔
سیدنا عیسی علیہ السلام کے سامنے کسی نے چوری کی
تو جب آپ نے پوچھا تو اس نے قسم کھا لی
(جبکہ جھوٹی قسم کھائی )
پھر بھی آپ علیہ السلام نے اسے چھوڑ دیا کہ شاید میں ہی مناسب نہیں سمجھ سکا کہ کیا ہوا (یہ آپ علیہ السلام کی عاجزی کے طور پر تھا )
مگر ایک مسلمان کی عزت و احترام کو مقدم رکھا {مفہوم}
تو جب بدگمانی سے کویی فائدہ نہیں بلکہ گناہ ہے تو پھر کیوں نا یہ ہی کوشش کی جاے کہ حسن ظن ہی کو فوقیت دی جایے ، تاکہ زندگی کو بھرپور انداز میں پرسکون اور پرلطف گزاری جایے۔۔۔۔
Good intentions are always good for better life.
از قلم بلال